قضائے عمری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نماز جو ہر ایک وقت کے قرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرار داد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نماز جو ہر ایک وقت کے قرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرار داد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے ہیں۔